اہم خبریں

یو پی الیکشن میں کامیاب ہونے والے 36 مسلم ممبران اسمبلی کی فہرست، دیکھیں تفصیلات

لکھنو ۔ ١١ / مارچ : یوپی الیکشن میں اس بار محمد اعظم خان ، عبداللہ اعظم اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری سمیت 36 مسلم ممبران اسمبلی جیت حاصل کیے ہیں ۔ذیل میں ان کے نام شامل ہیں ۔

( ۱ ) محمد اعظم خان ( سماج وادی ) ( ۲ ) عبدالله اعظم خان ( سماج وادی ) ( ۳ ) صہیب انصاری ( سماج وادی ) ( ۴ ) ناہید حسن ( اقرا حسن ) ( سماج وادی ) ( ۵ ) عمر علی خان ( سماج وادی ) ( ٦ ) اشرف علی خان | ( راشٹر یہ لوگ دل ) ( ۷ ) تسلیم احمد ( سماج وادی ) ( ۸ ) نعیم الحسن وادی ) ( ۹ ) کمال اختر ( سماج وادی ) ( ۱۰ ) نواب جان ( سماج وادی ) ( ۱۱ ) محمد ناصر ( سماج وادی ) ( ۱۲ ) محمد یوسف انصاری ( سماج وادی ) ( ۱۳ ) ضیاء الرحمن ( سماج وادی ) ( ۱۴ ) محمد فہیم عرفان ( سماج وادی ) ( ۱۵ ) اقبال محمود ( سماج وادی ) ( ١٦ ) نصیر احمد خان ( سماج وادی )

یہ بھی پڑھیں

بہار میں راشن کارڈ کے لیے آن لائن درخواست شروع، جلدی کریں رجسٹریشن، یہاں جانیں درخواست دینے کا طریقہ

۔Mobile phone میں ہی ڈاؤن لوڈ کریں Digital ووٹر کارڈ (Voter Card) ، ووٹنگ کے ساتھ فوٹو آئی ڈی میں بھی آئے گا کام، ڈاؤن لوڈنگ کا جانیں طریقہ

( ۱۷ ) محبوب علی سماج وادی ) ( ۱۸ ) غلام محمد ( راشٹریہ لوگ دل ) ( ۱۹ ) شاہد منظور ( سماج وادی ) ( ۲۰ ) رفیق انصاری ( سماج وادی ) ( ۲۱ ) نادره سلطانہ ( سماج وادی ) ( ۲۲ ) شاہزیل اسلام انصاری ( سماج وادی ) ( ۲۳ ) حاجی عرفان سانی سماج وادی ) ( ۲۴ ) محمد حسن سماج وادی ) ( ۲۵ ) فرید محفوظ قدوائی ر سماج وادی ) ( ۲۲ ) سعیده خاتون ( سماج وادی ) ( ۲۷ ) نفیس احمد ( سماج وادی ) ( ۲۸ ) عالم بدیع ( سماج وادی ) ( ۲۹ ) عباس انصاری ولد مختار انصاری ( سجاسپا ) ( ۳۰ ) ضیاءالدین رضوی ( سماج وادی ) ۔

کون کس سیٹ سے جیت حاصل کئے؟

یہ بھی پڑھیں

گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ

اگر PAN کارڈ کو ADAHAR CARD سے لنک نہیں کیا ہے تو اب کر لیں ، ورنہ لگے گا جرمانہ ، جانیں لنک کرنے کا طریقہ اور لنک کرنے کی آخری تاریخ

  1. اعظم خان صاحب رام پور سے
  2. عبداللہ اعظم خان سوار سے
  3. مختار عباس انصاری مؤ سے
  4. کمال اختر صاحب کانٹھ سے
  5. ناہید حسن کیرانہ سے
  6. حاجی عرفان سولنکی صاحب سسماؤسے
  7. اقبال مسعود سنبھل سے
  8. آشو ملک سہارنپور سے
  9. محمد مرتضیٰ پھولپور سے
  10. ضاء الرضوی سکندر پور سے
  11. 11.غلام محمد سوال خاص سے
  12. نواب جان ٹھاکردوار سے
  13. اشرف علی خان تھانہ بھون سے
  14. ارمان خان لکھنؤ سے
  15. جعفر عالم علی گڑھ سے
  16. عالم وادی نظام آباد سے
  17. 17 تسلیم احمد نجیب آباد سے
  18. 18 محمد ناصر مرادآباد رورل سے
  19. 19 محمد یوسف مرادآباد سے
  20. 20 رفیق انصاری میرٹھ سے
  21. ضیاء الرحمان کنڑکی سے
  22. 22.سلطان بیگ میر گنج سے 22
  23. محمد عادل میرٹھ ساؤتھ سے
  24. یاسر شاہ بہرائچ سے
  25. محموب علی امروہہ سے
  26. عمر علی خان بہٹ سے
  27. 27.شاہزیل اسلام بھوج پورہ سے
  28. 28 محمد فہیم بلاری سے
  29. نصیر احمد چمڑوا سے
  30. نعیم الحسن دھام پور سے
  31. سیدہ خاتون ڈومریا گنج سے
  32. 32.نفیس احمد گوپال پور سے
  33. محمد ارشاد خان جونپور سے
  34. محمد حسن. کانپور کینٹ سے 34
  35. شاہد منظور کیٹھور سے
  36. 36 نادرہ سلطان پٹیالی سے

قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!

سب سے پہلے پڑھیں قومی ترجمان پر اردو خبریں ، اردو میں بریکنگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبریں ، لائیو نیوز اپڈیٹ ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز ، قومی ترجمان ڈاٹ کام پر جانیئے اپنی ریاست ملک و بیرون ملک اور بالخصوص بہار، جھارکھنڈ، مشرقی وسطی انٹرٹینمنٹ ، اسپورٹس ، بزنس ، ہیلتھ ، تعلیم و روزگار و جاب سے متعلق تمام تفصیلات سب سے پہلے ۔ قومی ترجمان کو ٹیلیگرام ، فیس بک ، انسٹا گرام، یوٹیوب ، ٹویٹر پر فالو کریں ،شیئر کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button