اہم خبریں

یوپی اسمبلی الیکشن کاپانچواں مرحلہ : ۱۲ اضلاع کی 41 نشستوں پر پولنگ آج، صبح سات سے شام چھ بجے تک ڈالے جائیں گے ووٹ ، سوا دوکروڑ رائے دہندگان کریں گے ۱۹۳ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ

لکھنو، 27 فروری (قومی ترجمان) اترپردیش میں پانچویں مرحلے کے تحت 12 اضلاع کی 61 سیٹوں پر ووٹنگ کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ آج سخت سیکورٹی کے درمیان صبح 7 تا شام 6 بجے تک رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرسکیں گے ۔ اتوار کو جن اضلاع میں ڈالے جائیں گے ان میں امیٹھی ، رائے بریلی ، سلطانپور ، چتر کوٹ ، باغپت کوشامی ، پر پاگ راج ، بارہ بنکی ، اجودھیا ، بہرائچ ، شراوستی اور گونڈہ شامل ہیں ۔

چیف الیکشن افسر اجے کمار شکلا نے سینچ کو بتایا کہ پرامن وغیر جانبداند انتخابات کے انعقاد کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ 2.25 کروڑ ووٹر بشمول 1.20 کروڑ مرد اور 1.05 کروڑ خاتون رائے دہندگان ووٹنگ کی مجاز ہیں ۔ جو 693 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے ۔جن میں سے 90 خاتون امیدوار اپنی انتخابی قسمت کو آزمارہی ہیں ۔

شکلا نے بتایا کہ کل 14030 پولنگ اسٹیشنوں کے 25995 پولنگ بوتھ پر ووٹنگ ہوگی ۔اس مرحلے میں سب سے زیادہ 25 امیدوار پرتاپ پورا سمبلی سیٹ پر ہیں جبکہ ملکی پور ، پیاگ پور ، بارہ بھی ، زید پور ، حیدر گڑھ اور کا دی پور میں سب سے کم 7-7 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں ۔ وہیں اڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ( نظم ونسق ) پرشانت کمار نے کہا کہ 3 2 اسمبلی حلقوں بشمول بچا بچائو ، سوراوں ، پھولپور ، بانڈیا ، میجا کر چھنا ۔ الہ آباد مغرب ، الہ آباد لکھنو ۔ ( بیورو ) پانچو میں مرحلے میں بارہ اضلاع کی 41 نشستوں پر ۲۷ فروری کو پولنگ ہے ۔

اس مرحلے کی ۲۳ اسمبلی سیٹوں کو حساس قرار دیا گیا ہے۔اے ڈی بی نظم ونسق پرشانت کمار کے مطابق بچانچامئو سوراؤ ، پھولپور ، ہنڈیا میا کے چنا ، الہ آبادمغرب ، الہ آباد جنوب ، رامپور خاص ، پٹی ، کنڈا ، بابا لنج سراتھو ، جھن پور ، گوسائیں بج کری رام نگر ، در یا آباد ، اسولی ، ل هوا هسی ، پیاگ پور ، اور قیصر نج کو حساس کے زمرے میں رکھا گیا ہے ۔

ساتھ ہی ۱۱۱۹ مزرعوں اور گلوں کو حساس نشان زد کیا گیا ہے ۔ ۴۵۴۷ پولنگ بوتھوں کو کریٹیکل مانا گیا ہے ۔ 7337 انسپکٹر یا سب انسپکٹر ، 61300 کانسٹیبل یا ہیڈ کانسٹیبل ، 2 2 کمپنی پی اے ی ، 47741 بوگارڈس اور 2667 پی آرڈی جوان ایکشن ڈیوٹی پر تعینات کئے گئے ہیں ۔ قابل ذکر ہے کہ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے بی ) کو مین اپوزیشن سماج وادی پارٹی ( ایس پی ) سے سابق مراحل میں سخت پنج ملنے کے بعد اودھ اور پوروانچل محطے میں بی جے پی کو سبقت کی توقع ہے ۔

اگلے تین مراحل کے انتخابات میں اپوزیشن پر سبقت جنوب ، رام پور خاص ، پٹی ، کنفره بابا پنج سراتھو منجھانپور ، گوسائیں سنج ، 20 خاتون انسپکٹر یا سب انسپکٹر ، 295 خاتون کانسٹیبل یا ہیڈ کانٹیل ، حاصل کرنے کے لئے بی جے پی نے ایڑی چوٹی کا زور لگادیا ہے ۔ وزیر کری را مپورنگر در یا آباد ، اسولی بمو اہسی ، پیاگ پور اور قیصر پنج شامل تعینات کئے گئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ اس مرحلے میں 805.11 اعظم نریندرمودی ، وزیر داخلہ امت شاہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ، بی جے ہیں ۔ کمار نے بتایا کہ 120 پنک پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں ۔ جہاں پر کمپنیاں پولنگ اسٹیشنوں پر تعینات کی گئی ہیں ۔

ان خبروں کو بھی پڑھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button