POSTS

ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی موت: بھارتی فضائیہ

ہندوستانی فضائیہ نے بدھ کو مطلع کیا ہے کہ فضائیہ کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کا انتقال ہوگیا ہے۔ وہ اس حادثے میں زندہ بچ جانے والے آخری شخص تھے۔ یہ اطلاع فضائیہ کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے دی گئی۔ ٹویٹ کے مطابق کیپٹن ورون سنگھ نے آج صبح آخری سانس لی۔ وہ 8 دسمبر کو ہیلی کاپٹر کے حادثے میں بری طرح زخمی ہو گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button