سمستی پور

ہر گاوں اور قصبے میں پہنچے گا ٹی وی ایس موٹر سائیکل:راج دیپک




سمستی پور (محمد مصطفیٰ) قومی شاہراہ 28 لنگڑا چوک سے متصل واقع ٹی وی ایس موٹر سائیکل کے آتھورائیزڈ سیلر شکنتلا ٹی وی ایس کی جانب سے صارفین بیداری کے تعلق سے آج ایک رتھ کو روانہ کیا گیا سیلس اکسپرٹ سنتوش کمار پرساد کے ذریعہ رتھ کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا شوروم کے ناظم راج دیپک نے بتایا کہ شہر کی شاندار سڑکوں پر بائک چلانا اور گائوں کی سڑکوں پر بائک چلانا بےحد الگ ہوتا ہے جہاں ایک طرف شہروں میں سڑکیں اچھی ہوتی ہیں وہیں گائوں میں اوبھڑ خابھڑ راستوں اور کھیت خلیہان کے بیچ بائک چلانا بےحد مشکل ہوتا ہے گائوں کے عجیب و غریب راستوں پر بائک کا مائیلیز بھی کم ہو جاتا ہے اسی کے پیش نظر آج شکنتلا ٹی وی ایس اپنے صارفین تک ٹی وی ایس کی ریڈین موٹر سائیکل کو گائوں اور قصبوں تک پہنچانے کا کام کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ موٹر سائیکل گائوں کے خطرناک راستوں کو آسانی سے پار کر سکتی ہے اور انکی قیمت بھی بے حد کم ہے کھیت خلیہان میں بھی سرپٹ دوڑتی ہیں یہ موٹر سائیکل اس بائک کی سب سے اچھی خوبی یہ ہے کہ یہ بائک سامان ڈھونے کا کام آسانی سے کر سکتی ہے وہی سیلس اکسپرٹ سنتوش کمار پرساد نے اسکے خاصیت بتاتے ہوئے کہا کہ ٹی وی ایس ریڈین جسکی ایکس شوروم 64209 روپئے کی قیمت والی بائک ٹی وی ایس نے اسے حال میں ہی لانچ کیا ہے یہ ایک انٹری لیول بائک ہے کمپنی نے اس بائک کو خاص طور سے چھوٹے قصبہ اور گائوں کے لئے تیار کیا ہے ریڈین 110 سی سی کے ڈیزائن تو نیا ہے ہے ہی کمپنی نے اسکے لئے چیسس بھی نئی استعمال کی گئی ہے انجن کی بات کی جائے تو بائک میں 109.7 سی سی کا انجن لگا ہے جو 8.3 بی ایچ پی کی پاور اور 8.7 این ایم کا ٹارک دیتا ہے مائیلیز کے معاملہ میں بھی یہ بائک دھاکڑ ہے کیونکہ ایک لیٹر میں یہ 69.3 کی مائیلیز دے دیتی ہے بائک دیکھنے میں دمدار نظر آتی ہے خراب راستوں کے لئے اسکا سسپنشن بہت بہتر ہے آج اس موقع پر بنگھرا کی اوشا دیوی نے اپنے خاوند ارون پاسوان کے لئے یہ موٹر سائیکل خریدی موقع پر شوروم کے سینئر مینیجر راج شیکھر ٹی وی ایس کریڈٹ کے اجیت کمار منٹو کمار رمیش سنگھ شوبھم کمار سونو کمار انکت کمار دھرمندر کمار ویجندر کمار محمد جسیم راکیش کمار وغیرہ تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button