طب و صحتگوشہ خواتین و اطفال

کیلا صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند، ۱۰/ اهم غذائی اجزاء

کیلا صحت کیلئے انتہائی فائدہ مند، ۱۰/ اهم غذائی اجزاء

کیلے میں ۲۳ گرام کاربوہائیڈریٹ ہوتا ہے اور 31 فیصد فائبر ہوتا ہے۔

اس میں ۷۸ فیصد پانی پایا جاتا ہے۔

معلوم ہو کہ ایک عدد کیلے میں ایک گرام پروٹین اور ۰٫۳ گرام چربی ہوتا ہے۔

ایک عدد کیلے میں ۴۵۰ ملی گرام پوٹاشیم ہوتا ہے جو ہمارے جسم کی ۰ا فیصد ضروریات پوری کرتا ہے۔

ایک کیلے میں ۳۳ فیصد وٹامن بی / پایا جا تا ہے۔


ایک کیلے میں ۱۰۵ کیلوریز پائی جاتی ہیں۔

اس میں وٹامن سی ١١ فیصد اور ۸ فیصد میگنیشیم پایا جاتا ہے۔

اس میں ایک فیصد آئرن پایا جا تا ہے۔

۱۰/صحت بخش فوائد

  1. اس میں موجود پوٹاشیم دل کو مضبوطی دیتا ہے۔ساتھ ہی دوران خون بھی بہتر بناتا ہے۔
  2. اس میں ٹرینٹوفن ایسڈ خاص مقدار میں ہوتا ہے جوڈ پر یشن کو کم کرنے میں معاون ہوتا ہے۔
  3. اس میں وٹامن کاربو ہائیڈریٹ اور معدنیات کی خاصی مقدار ہوتی ہے جو جسم کو بھرپور توانائی بخشنے کا کام کرتی ہے۔
  4. اس میں موجود فائبر سے بے وقت لگنے والی بھوک کو کنٹرول کرنے میں مددلتی ہے۔
  5. پیٹ کے السر سے محفوظ رکھتا ہے۔
  6. معدے کی تیزابیت ختم کرتا ہے۔
  7. اس کے استعمال سے دماغ کے کام کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے۔
  8. آنتوں کیلئے مفید ہے، ہاضمے کو درست رکھتا ہے۔
  9. کیلے میں موجود کیلشیم ہڈیوں کو مضبوطی دیتا ہے۔ بلڈ پریشر کو قابو میں کرتا ہے۔
  10. عارضہ قلب سے محفوظ رکھتا ہے۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button