اہم خبریں

کولکاتہ: جامعہ فاروقیہ کے مہتمم کا اہم فیصلہ




کولکاتہ (قومی ترجمان بیورو) شہر کولکاتہ کے دینی ادارہ جامعہ فاروقیہ تلجلہ روڈ کے پرنسپل کے سربراہی میں سنیچر دیر رات مجلسِ شوریٰ کی ایک ہنگامی نششت منعقد ہوئی۔جس میں یہ فیصلہ لیا گیا کہ چند لوگ مدرسہ کے انتظامی امور میں رخنہ اندازی کر رہے ہیں ، مزید برآں انتظامیہ کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے کی کوشش بھی کررہے ہیں۔

انہیں مدرسہ میں آنے سے روکا جائے اور اسکے خلاف سخت اقدام اٹھائے جائیں۔لہذا مہتمم جامعہ نے چنندہ لوگوں کے خلاف نوانٹری کا بورڈ آویزاں کردیا ہے ، جنکے خلاف نو انٹری لگائی گئی ہیں انکے اسما٫ گرامی اے آر سرسیاوی ، حافظ خالد فاروقی اینڈ ٹیم ، ( بحکم حافظ جاوید اخترمہتمم جامعہ فاروقیہ) رابطہ نمبر 9903813853

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button