اہم خبریں

کورونا ویکسین لگنے کے بعد اب تک 488 لوگوں کی موت،

26 ہزار میں نظر آئے سنگین سائیڈ افیکٹ:سرکاری ڈیٹا

نیوز ایجنسی /تازہ رپورٹ سے ملی جانکاری کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے ویکسین لگائی جارہی ہے۔اس درمیان ویکسین لگنے کے بعد ملک بھر میں اب تک 488 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ اس دوران 26 ہزار سے زائد لوگوں میں سنگین سائیڈ افیکٹ کی شکایتیں ملی ہیں۔سائنس کی زبان میں اس کو ایڈورس ایونٹ فالوئنگ امیونائزیشن ( اے ای ایف آئی )کہا جاتا ہے۔یاد رہے کہ اس طرح کے اعداد و شمار ہر ملک میں جمع کئے جاتے ہیں۔تاکہ ویکسین سے ہونے والے سائیڈ افیکٹ کو مستقبل میں کم کیا جاسکے۔یہ اعداد و شمار 16 جنوری سے سے لے کر 7 جون تک کے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button