اہم خبریںبہارکشن گنج

کشن گنج نیوز : بنگواں مکھیا رہائش میں MGM ڈائریکٹر ڈاکٹر دلیپ کمار جیسوال کی اہم بیٹھک


کشن گنج ،13 فروری (ایم اے راہی) بہادرگنج بلاک حلقہ کے تحت بنگواں پنچایت کے نو منتخب مکھیانمائندہ شاکر عالم کی رہائش گاہ میں کشن گنج کے  ایم جی ایم کے ڈائرکٹر ڈاکٹر دلیپ کمار جیسوال نے آئندہ ایم ایل سی انتخاب کے سلسلے میں۔مکھیانمائندوں کے ہمراہ ایک اہم بیٹھک کی۔

جس کی صدارت لوہاگاڑاہاٹ باشندہ نوجوان مکھیاشاکر عالم نے کی۔اس موقع سے مکھیا نمائندہ شاکر عالم نے ڈاکٹر دلیپ کمار جیسوال کو پھولوں کاگلدستہ پیش کر ان کا خیر مقدم کیا۔

یہ بھی پڑھیں

گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ

وہیں پر موجودہ ایم ایل سی ڈاکٹر دلیپ کمار جیسوال نے کہاکہ میں کشن گنج میں ہر مذہب وفکر اور ہرطبقہ کے لوگوں کی حوصلہ افزائ کی اور اور ممکن طور پر تعاون کی ہے۔جس کو میں بدستور جاری رکھناچاہتاہوں، مجھے قوی امید ہیکہ آپ دانشوران حضرات ضرور میری مدد کریں گے تاکہ میں ازسر نو اس عہدے پر بحال ہو کر تمام لوگوں کی خدمت کر کے دلی سکون حاصل کرسکوں۔

ان خبروں کو بھی پڑھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button