اہم خبریںبہارتعلیم و روزگارکشن گنج

کشن گنج : مدرسہ الحسنہ مقام و ڈاک خانہ پدمپور ضلع کشن گنج مدرسہ نمبر 507 میں 6 پوسٹوں کے لیے نکالی گئی ہیں ویکینسی ، 23 جنوری تک دے سکتے ہیں درخواست

  • خواہشمند حضرات تفصیل ذیل کے ساتھ اپنی تحریر میں درخواست مع ضروری اسناد کی مصدقہ کاپی مورخہ 2022. 23.01 تک سکریٹری مدرسہ ہذا کے نام بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک یا ہاتھوں ہاتھ دس بجے سے سہ پہر چار بجے تک دستیاب کر جمع کر سکتے ہیں ۔
  • عمر کی حد؛ جنرل 18 سے 35 سال ، پسمانده 18 سے 37 سال اور خواتین کے لئے 18 سے 38 سال کے درمیان ہونی چاہئے ۔

پواخالی /کشن گنج (قومی ترجمان) مدرسہ الحسنہ مقام و ڈاک خانہ پدمپور ضلع کشن گنج مدرسہ نمبر 507 میں ایک فاضل ، دو عالم، ایک گریجویٹ ٹرینڈ ، ایک میٹرک ٹرینڈ اور کلرک کے خالی منظور شدہ عہدوں پر بحالی کے لئے روز نامہ قومی تنظیم میں مورخہ 23.07.21 کے شمارے میں اعلان شائع کیا گیا تھا جس کی روشنی میں انٹرویو مورخہ 24.08.2021 کو مقرر کی گئی تھی ۔لیکن ناگزیر حالات کی وجہ کر مذکورہ انٹرویو کوملتوی کر دیا گیا تھا ۔ اب دو بار از سر نو خواہشمند حضرات تفصیل ذیل کے ساتھ اپنی تحریر میں درخواست مع ضروری اسناد کی مصدقہ کاپی مورخہ 2022. 23.01 تک سکریٹری مدرسہ ہذا کے نام بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک یا ہاتھوں ہاتھ دس بجے سے سہ پہر چار بجے تک دستیاب کر جمع کر سکتے ہیں ۔

انٹر ویو مورخہ:

  • انٹرویو 25.01.2022 کو مدرسہ ہذا کے احاطہ میں دس بجے سے ہوگا ۔

عمر کی حد :

عمر کی حد؛ جنرل 18 سے 35 سال ، پسمانده 18 سے 37 سال اور خواتین کے لئے 18 سے 38 سال کے درمیان ہونی چاہئے ۔

امیدوار کے عمر کی حد کا شمار اشتہار شائع ہونے کی تاریخ سے ہوگا ۔

امیدوار کو درخواست کے ساتھ ایک ہزار روپے کا ڈیمانڈ ڈرافت بنام
Managing Committe Madrasa Alhasana Padampur
کے ناملک مسلک کرنا ہوگا جو امیدوار کو لوٹا یا نہیں جائے گا ۔

  • سبھی امیدوار مدرسہ ہذا کو درخواست ارسال کر نے کے ساتھ میں اپنی درخواست مدرسہ بورڈ کے Email ID bsmebpatna @ gmail com پر لازمی طور پر بھیجیں گے۔

تعلیمی لیاقت : فاضلع عہدہ کے لئے کم از کم عالم جدید | عالم عہدہ کے لئے کم از کم مولوی جدید ۔گریجویٹ ٹرینڈ عہدہ کے لئے ایم اے ، بی ایڈ ، میٹرک ٹرینڈ عہدہ کے لئے میٹرک ٹرینڈ یا انٹر پاس ہونا لازمی ہے اور کلرک عہدہ پر بحالی کے لئے کم از کم میٹرک یا فوقانیہ % 45 مارکس کے ساتھ پاس ہونا لازمی ہو گا ۔ اردو انگریزی Typing کے جانکار کو ترجیح دی جائے گی ۔

  • پے اسکیل : بہار سرکار کے نوٹیفکیشن نمبر 230 | مورخہ 05.03.2019 کے مطابق ہوگا ۔۔۔

نوٹ : امیدوار کو انٹرویو میں ID Proof اور Originall اسناد کے ساتھ شامل ہونا لازمی ہے ۔ سفر بھتہ بذمہ امیدوار ہوگا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button