اہم خبریںدہلیعالمی خبریں

وسیم رضوی نے اسلام چھوڑ کر قبول کیا ہندو دھرم، اپنا نام رکھا جتیندر نارائن سنگھ تیاگی

نئی دہلی : شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئر مین وسیم رضوی پیر کو اسلام مذھب نچوڑ کر ہندو مذ ہب میں شامل ہو گئے ۔ قرآن پاک کی آیات کو ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دینے والے و سیم رضوی نے ہندو مذ ہب قبول کر لیا ۔ وہ و سیم رضوی سے ہر پیر نارائن سنگھ تیاگی بن گئے ہیں ۔ غازی آباد یوپی میں ڈاسنا گری نے وسیم دیوی مندر کے مہنت یتی نر رضوی کو سناتن دھرم قبول کرایا ۔

و سیم رضوی نے ہندومذ ہب قبول کر لیا

قابل ذکر بات یہ ہے کہ وسیم رضوی اس وقت سرخیوں میں آئے جب انہوں نے قرآن کی آیات ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں در خواست دی تھی ۔ وسیم رضوی کی کتاب کے حوالے سے بھی کافی تنازعہ ہوا تھا ۔ اس دوران ہندو مذہبی رہنماؤں نے وسیم رضوی کو ہند و نے پر خوش آمدید کہا ۔

غور طلب ہے کہ کچھ عرصہ قبل و سیم رضوی نے اپنی وصیت میں لکھا تھا کہ انہیں مرنے کے بعد دفنانے کے بجائے ہند ور سم ورواج کے مطابق سپر د آگ کیا جائے ۔ تاہم مسلم کمیو نٹی کا کہنا ہے کہ ان کا اسلام اور شیعہ فرقہ سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button