اہم خبریںعالمی خبریںعجیب و غریب

نوجوان کی ایک ہی تقریب میں دو الگ الگ لڑکیوں کے ساتھ منگنی ، موضوع بحث ، ویڈیو وائرل

ملائیشیا – وائرل ویڈیو اوت خبر میں یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ مراکش میں ایک نوجوان کی ایک ہی تقریب میں دو الگ الگ لڑکیوں کے ساتھ منگنی ہوئی ۔ بس پھر کیا تھا اس واقعہ کی خبر سوشل میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق مراکش میں ایک ہی تقریب میں دو لڑکیوں سے منگنی کی منگنی کی اور دونوں کو پروپوز کیا ۔ نوجوان کی دونوں کے ساتھ دوستی تھی ، اتفاق اتفاق سے دونوں نے ہاں کردی ہے جس کے بعد موصوف اب شادی کی تیاری کر رہے ہیں ۔

نوجوان کی ایک ہی تقریب میں دو لڑکیوں کے ساتھ منگنی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے ۔ ویڈیو میں نامی نوجوان اپنی دو منگیتروں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔ موقعے پر لڑکیاں کہہ رہی ہیں کہ یہ ان کی زندگی ہے اور وہ استحکام چاہتی ہیں ۔ انہیں ایک شخص سے شادی میں کوئی برائی نظر آتی ۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا صارفین نے دونوں لڑکیوں کی بے باکی پر تبصرہ کیا ہے ۔ تبصرے میں غصہ اور طنزیہ ردعمل دیکھا جاسکتا ہے ۔حالانکہ لڑکیوں نے اس رجحان کو مسترد کرتے ہوئے عرب معاشرے میں اسے فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ۔

ویڈیو کے تعلق سے ایک لڑکی نے کہا کہ یہ فیصلہ ان کے لیے ذاتی آزادی ہے ۔اس منگنی کو قبول کرنے کے بارے میں لوگوں کے ان تبصروں پر اپنی وحشت کا اظہار کیا ۔

بتاتے چلیں کہ لوگوں کے بے تکے مشورے اور ان کے طریقہ کار کی بھی مذمت کی جن میں اسے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔ تنقید کے جواب میں انہوں نے ناقدین سے پوچھا کہ تم میں سے ہر ایک کا ایک شوہر کیوں نہیں ہے ؟۔ جو لوگ ہم پر تنقید کرتے ہیں اللہ انہیں ہدایت دے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں کسی غلط یا حرام کاری کی ضرورت نہیں ہے ۔میں امید کر رہی تھی کہ ہمارے ساتھ لوگ کھڑے ہوں گے اور ہمارا ساتھ دیں گے ۔

ان خبروں کو بھی پڑھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button