تعلیم و روزگار

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (MANUU) کے مختلف فاصلاتی کورسز میں آن لائن داخلے جاری، 20 اکتوبر تک موقع

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی(MANUU) میں مختلف فاصلاتی کورسز میں آن لائن داخلے اب بھی جاری ہے ۔اس کا فائدہ آپ 20 اکتوبر 2022 تک آٹھا سکتے ہیں۔

  ایم . اے . اردو ( MA URDU)

ایم ۔ اے ۔ انگریزی ( MA ENGLISH)

ایم ۔ اے . اسلامک اسٹڈیز ( MA ISLAMIC STUDIES)

ایم . اے . عربی ( MA ARABIC)

ایم.اے. تاریخ ( MA HISTORY)

ایم . اے . ہندی (MA HINDI)

بی.اے. (BA)

بی ۔ کام (B. COM)

تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے تصویر کو دیکھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button