POSTS
موروا ایم ایل اے نے محمد جابر حسین کے گھر پہنچ کر انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت پیش کیا
سمستی پور(محمد مصطفیٰ) راجد تجارتی سیل کے صوبائی صدر و موروا کے ایم ایل اے رن وجئے ساہو نے آج اپنے حمایتیوں کے ہمراہ کیونٹا باشندہ راجد کے بلاک صدر محمد جابر حسین کے گھر پہنچ کر انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت پیش کیا
گزشتہ کچھ عرصہ قبل بلاک صدر محمد جابر حسین کے والد مرحوم محمد جلال الدین کا کیونٹا گائوں واقع اپنے گھر پر انتقال ہو گیا تھآ وہ بہت دنوں سے بیمار چل رہے تھے موقع پر راجد میڈیا انچارج راج دیپک اجیارپور بلاک کے چیف جنرل سیکرٹری راجیو کمار ایڈوکیٹ کمار راجیش بخشی رنجیت پرساد سمیت دیگر تھے