فوقانیہ اور مولوی 2022 امتحان کا رزلٹ جاری، یہاں چیک کریں نتائج

پٹنہ (قومی ترجمان بیورو) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ فوقانیہ اور مولوی امتحان 2022 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔درج ذیل لنک پر کلک کر کے آپ اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں ۔ امیدوار نتائج چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے آفیشل ویب سائٹ پر … فوقانیہ اور مولوی 2022 امتحان کا رزلٹ جاری، یہاں چیک کریں نتائج پڑھنا جاری رکھیں