POSTS

عزیزم فردوس حیدر ہمراہ عزیزہ شبسہ احمد رشتہء ازدواج سے منسلک

مہوا ویشالی / شبانہ فردوس / راجد پارٹی کے صوبائی سنیئر لیڈر ڈاکٹر محمد حسین انصاری کی چہیتی نواسی ، حبیب انصاری عرف صاحب بابو کی انوکھی پوتی ماما انجم انصاری و ماسٹر ارشاد انصاری کی پیار بھانجی و بھائی ڈاکٹر توصیف احمد و توفیق احمد دلاری بہن ، ماں نکہت احمد اچھی بیٹی عزیزہ شبسہ احمد بنت نسیم احمد مقام ہدایت پور مہوا ویشالی ہمراہ عزیزم فردوس حیدر ابن نشاط حیدر مقام ماری پور مظفر پور گواہ اول ڈاکٹر حسین انصاری أنصار نگر ڈوگرا گواہ دوئم طفیل احمد ہدایت پور کی موجودگی میں گزشتہ شب رشتہء ازدواج سے منسلک ہوگئے

اس شادی کے خصوصی مہمان راجد پارٹی کے سابق وزیر ثقافت بہار شیو چندر رام ، ڈاکٹر پروفیسر ظفر انصاری ظفر سینٹرل یونورسٹی الہ آباد ، صحافی و شاعر اعجاز عادل شاہ پوری ، آصف خان کولکاتہ ، سلیم انصاری کولکاتہ، راجد کے سینئر لیڈر جناب پٹیل جی ، مسرت پروین الہ آباد ، صحافیہ شبانہ فردوس ، قاری محمود فیضی کولکاتہ ، نوشاہ کی امی ثروت جہاں ، بہن عنبریں ، بھائی ڈاکٹر وقار حیدر ، محمد اختر عرف ٹیپو ، رعیان احمد ، تریشوم و سمراٹ جی ، اس شادی کی میزبانی بحسن وخوبی انجام دینے میں کنگ شو کے محمد سیراج انصاری ، فردوس انصاری ، ماسٹر امتیاز ، عبد المنان انصاری ، ماسٹر دلشیر ، ماسٹر سیراج انصاری ، محفوظ عالم بڑے ابو عبد القدوس انصاری ، چھوٹے ابو محمد عرفان انصاری ، حاجی سلیمان انصاری ، سیراج انصاری کوربا کے ساتھ ساتھ خویش و اقارب نے شرکت کر شادی کی مبارکبادی پیش کرتے ہوئے خوشگوار زندگی کی نیک دعائیں دیں۔

واضح ہوکہ اس جوڑے کا نکاح پیر طریقت حضرت مولانا محمد مرشد بھدوہی یوپی نے پڑھائی اور والدین کی نصحیت بیٹی کے نام رخصتی نامہ اعجاز عادل شاہ پوری نے پیش کئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button