اہم خبریںبہارتعلیم و روزگارجھارکھنڈ

رحمانی 30 میں سیشن 2022-24 کے لیے درخواست فارم بھرنے کا عمل شروع، یہاں کلک کریں

امسال بچوں کے سلیکشن کی حکمت عملی میں سابقہ طریقہ کار کو باقی رکھتے ہوئے کچھ چیزوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔

رحمانی 30 میں سیشن 2022-24 کے درخواست فارم بھرنے کے لئے یہاں کلک کریں

بہار، 5 فروری (قومی ترجمان) سیشن 2022-24 کے لیے درخواست بھرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ رحمانی 30 ٹیم سال 2021 کے لیے بھی اپنے تمام پروگراموں (کامرس، انجینئرنگ اور میڈیکل) میں کووڈ-19 کے باوجود سال بہ سال ترقی برقرار رکھنے میں کامیاب رہی، الحمد للہ ۔کووڈ چیلنجز کی وجہ سے رحمانی 30 کی ٹیم نے بہت کچھ سیکھا۔

ان خبروں کو بھی پڑھیں

اس طرح بچوں کے سلیکشن کی حکمت عملی میں سابقہ طریقہ کار کو باقی رکھتے ہوئے کچھ چیزوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس طور پر کہ بچوں کو دیے گئے ماڈیولز اور ٹاسک بھی اس سال طالب علم کے انتخاب کے عمل میں شمار کیے جائیں گے۔

برائے مہربانی اس سال 10ویں جماعت میں شامل ہونے والے طلباء و طالبات کے ساتھ اس پوسٹ کو شئر کرکے اپنا تعاون فرمائیں۔

ان خبروں کو بھی پڑھیں

تیج پرتاپ یادو کا بڑا دعویٰ: کہا- چار دن انتظار کیجئے! جیتن رام مانجھی، اپیندر کشواہا اور مکیش ساہنی ہمارے ساتھ آ جائیں گے

سیشن 2022-24 کے درخواست فارم کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://www.rahmanimission.info/r30_appl_2022.html

نوٹ: فارم جمع کرتے وقت جو موبائل نمبر اور ای میل آئی ڈی آپ نے درج کیا ہے اس کو دھیان میں رکھیں گے کیونکہ مستقبل میں سارے رابطے اسی نمبر اور میل آئی ڈی سے کیے جائیں گے۔

ان خبروں کو بھی پڑھیں

اسدالدین اویسی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے سچن اور شبھم گرفتار ، ملک بھر میں احتجاج ، سی سی ٹی وی فوٹیج اور ویڈیو دیکھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button