اہم خبریںبہارپٹنہتعلیم و روزگار

راج بھاشا معاون اردو کےلیے آج کاؤنسلنگ مکمل ، 9 افراد نے کی شرکت

پٹنہ (قومی ترجمان بیورو) بی ایس ایس سی کے ذریعہ منعقدہ راج بھاشا معاون اردو کے لیے امتحان کے بعد 9 افراد کاؤنسلنگ کے لئے منتخب ہوئے تھے جن کا 12 اگست 2021 کو کاؤنسلنگ ہونا متعین تھا ۔

وقت متعینہ پر کاؤنسلنگ کے لئے منتخب ہونے والےسبھی 9 افراد بڑے جوش و خروش کے ساتھ شریک ہوئے ۔

جس میں سبھی 8 افراد ( 5 مرد 3 خواتین) کا کاؤنسلنگ مکمل ہوگیا جبکہ ایک امیدوار جو او بی سی کٹیگری سے تعلق رکھتا تھا لیکن فارم ایس سی کٹیگری سے بھر دیا تھا جس کی وجہ سے اس کا کاؤنسلنگ رد ہو گیا۔بتایا جا رہا ہے کہ 2 ماہ کے اندر سبھی کو تقرری نامہ مل جائے گا-

نوٹ : کریم لئر رہت قدیم ( 2019 سے پہلے کا) سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی تھا اور الحمد للہ سبھی او بی سی، بی سی، ای بی سی کٹیگری کے افراد نے پیش بھی کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button