دربھنگہ

درخت گرنے سے خاتون کی موت

دربھنگہ ( محمد رفیع ساگر / قومی ترجمان بیورو )

  تیز آندھی اور بارش کے دوران منی گاچھی تھانہ علاقہ کے گنولی گاوں میں درخت گرنے سے 1 خاتون کی موت ہوگئی ۔پولیس ذرائع کے مطابق ہفتہ کو دوپہر 2 بجے کے قریب تیز بارش اور آندھی کے دوران گنولی کنک پور وارڈ 6 باشندہ ارجن پاسوان کے گھر کے قریب ایک بڑا شیشم کا درخت اچانک گھر پر گر گیا جس کی زد میں آجانے سے ارجن پاسوان کی اہلیہ لیلا دیوی کی موت ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button