بہارتعلیم و روزگارکشن گنج
درجہ وسطانیہ امتحان / ایولیوشن کا پروگرام جاری، یہاں دیکھیں کب اور کس دن ہے امتحان؟

پٹنہ 11 /مارچ (قومی ترجمان) بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ وسطانیہ امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔مدرسہ بورڈ کے ذریعے جاری کردہ اشتہار میں پہلی اور دوسری نشست کا مکمل ٹائم ٹیبل مع تفصیلات دیکھ سکتے ہیں :
واضح ہو کہ درجہ وسطانیہ ایولیوشن 13 مارچ 2022 سے شروع ہو کر 17 مارچ 2022 تک چلے گا ۔دو نشستوں میں امتحان لیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں
محکمہ ڈاک میں 10ویں پاس کے لیے نکلی ہے ویکنسی ، 15 مارچ تک کریں اپلائی
بہار کے کسان اب ہوا میں اگائیں گے آلو ، پیداوار پانچ گنا تک بڑھے گی


بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کے آفیشل ویب سائٹ پر جانے کے لیے نیچے دیے گئے تصویر پر یا لنک پر کلک کریں
http://bsmeb.org/
یہ بھی پڑھیں
- بہار : اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی | 7 اپریل سے صبح کی شفٹ میں کلاسز
- چاند نظر آ گیا! 31 مارچ بروز سوموار کو عید الفطر منائی جائے گی
- عید الفطر: رحمت، شکر اور خوشیوں کا پیغام، تحریر: اسجد راہی اردو معلم
- پولیس اور جے ڈی یو لیڈران کا امارت شرعیہ پر منظم حملہ، ملی و سیاسی حلقوں میں شدید غم و غصہ
- بہار بورڈ 10ویں کلاس کا نتائج جاری، ایک کلک میں چیک کریں