اہم خبریں

خبر درخبر

آج 4جون بروز جمعہ بارو نور جہاں کلونی میں مسجد آمنہ کی سنگ بنیاد ڈالتے ہو ے ضلع جمیعت علماء بیگوسرائے کے ذمہ دار ان جناب حضرت مولانا مفتی خالد حسین نموی صاحب قاسمی صدر جمیعت علماء بیگوسرائے و جناب حضرت مولانا صابر نظامی صاحب قاسمی سکریٹری جمیعت علماء بیگوسرائے ودیگر حضرات۔
آج4جون2021 کو جمعیت علماء بیگوسرائے کے ذمہ دار ان جناب حضرت مولانا مفتی خالد حسین نموی صاحب قاسمی صدر جمیعت علماء بیگوسرائے و جناب حضرت مولانا صابر نظامی صاحب قاسمی سکریٹری جمیعت علماء بیگوسرائے گرہرہ
پہونچ کر گزشتہ دنوں آگ سے جھلسی ہوئ پریوار سے ملاقات کی اور صورت حال کا جائزہ لیا وساتھ ہی اب تک قاتل کی گرفتاری نہ ہونے پر افسوس ظاہر کی اور ضلع پرشاشن سے قاتل کی جلد سے جلد گرفتاری کی مانگ کی اورسرکاری سطح پر متائرین کی مالی امداد کے لئے بھی انہوں نے اپیل کی ہے
واضح رہے کہ پروفیسر شمیم احمد باروی نے مسجد کے لئے زمین وقف کی ہے ،جس پر امیر شریعت سابع مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب کے ہاتھوں سنگ بنیاد رکھا جانا تھا ،مگر عمر نے وفا نہیں کی اور اجل کے ہاتھوں حضرت امیر شریعت سابع رب حقیقی کے حضور جاپہنچے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button