سمستی پور

حکومت غیر مالی انودانت کالیج کو خودمختاری دینے و مامور اساتذہ و ملازمین کے حقوق کو تحفظ رکھنے کا پورا خیال رکھیں،پروفیسر گنیش

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) وت سمپوست اساتذہ وغیرہ اساتذہ ملازمین فلاحی تنظیم یونین کے صدر پروفیسر گنیش پرساد سنگھ نے نئی قومی تعلیمی پالیسی کی روشنی میں ایفیلیئیٹڈ کالیجوں کو خود مختاری دئے جانے کے پروگرام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ حکومت غیر مالی انودانت کالیج کو خودمختاری دینے و مامور اساتذہ و ملازمین کے حقوق کو تحفظ رکھنے کا پورا خیال رکھنا چاہیے تاکہ مامور اساتذہ وملازمین کی خدمات مستحکم بنانے میں کامیاب رہے انہوں نے درخواست کیا کہ بہار انودانت کالیج کے بقایہ انودان کی ایک مشت ادائیگی کر گھاٹہ انودان یا تنخواہ دینے والے فیصلے ضرور لئے جائیں تاکہ یہ غیر مالی انودانت تعلیمی اہلکاروں کے ذریعہ نئی قومی تعلیمی پالیسی کی روشنی میں کل داخلہ شرح کے مقررہ ہدفِ کو حاصل کرنے میں کارگر ثابت ہو سکے آج آدھے سے زیادہ طلبہ کا جھوکائو ایفیلیئیٹیڈ کالیج کی طرف ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button