اہم خبریںتعلیم و روزگاردہلی

جاب الرٹ : این بی سی نے ملازمت بھرتی کا اعلان کیا

این بی سی میں ملازمت کا سنہرہ موقع ،درخواست کا عمل شروع

نئی دہلی ( ایجنسی ) : مرکزی حکومت کی نورتن کمپنی این بی سی سی نے ڈپٹی پروجیکٹ میجر ( ۱۰ /اسامیاں ) ، مینجنٹ ٹری ( ۵۵ /اسامیاں ) ، پروجیکٹ میجر ( ایک اسامی ) ، سینئر اسٹیٹوگرافر ( ایک اسامی ) اور آفس اسٹنٹ ( ۳ / اسامیاں ) کے عہدوں کے لئے ملازمت بھرتی کا اعلان کیا ہے۔اہل امیدوار این بی سی سی کی ویب سائٹ nbccindia.com پر جا کر درخواست فارم بھر سکتے تیں ۔

درخواست کا عمل ۹ دسمبر ۲۰۲۱ ء سے شروع ہو چکا ہے اور آخری تاریخ ۸ جنوری ۲۰۲۲ ء ہے ۔

اسامیوں کے لئے درکارتعلی لیاقت:

عمر کی حد اور دیگر تفصیلات این بی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں موجود ہے ۔ آن لائن درخواست اور نوٹیفیکیشن کے مطالعہ کے لئے امید وار درج ذیل آفیشیل ویب سائٹ پر جائیں ۔

https // : www.nbccindia.com/index?ref=inbound_article

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button