تعلیم و روزگارسرکاری ملازمت

جاب الرث : ایس بی آئی نے سرکل بیسڈ آفیسر بھرتی کا اعلان کیا

نئی دہلی : اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی نے سرکل بیسڈ آفیسر (سی بی او) کے عہدہ پر بھرتی کے لئے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں ۔اہل امیدوار خالی عہدوں کے لئے کے نومبر ۲۰۲۲ء تک درخواست فارم بھر سکتے ہیں۔

مجموعی طور پر ۱۴۲۲ اسامیوں کے لئے بھرتی کاعمل منعقد ہورہا ہے۔

درخواست فارم ویب سائٹ www.sbi.co.in پر آن لائن طریقے سے بھرنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اس عہدہ کے لئے امیدوار کا انتخاب تحریری امتحان کی بنیاد پر ہوگا۔ امتحان کا انعقاد ۴ دسمبر ۲۰۲۲ء کو ہوگا۔ درخواست گزار کے لئے عمر کی حد ۱۳۰ دسمبر ۲۰۲۲ء کے مطابق ۲۱ سے ۳۰ سال کے درمیان ہونی چاہئے ۔ ساتھ ہی درخواست گزار کے لئے درکار تعلیمی لیاقت کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے کسی بھی مضمون میں گریجویشن یا انٹی گریڈ ڈول ڈگری ( آئی ڈی ٹی سمیت مرکزی حکومت کے ذریعہ منظور شدہ کسی ادارہ سے اس کے مساوی کورس کی تعلیم مکمل ہونی چاہئیے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button