بہارتعلیم و روزگار
بڑی خبر : اردو مترجم کا رزلٹ جاری، یہاں دیکھیں تفصیلات

۔Councilng کے لیے 182 امیدوار ہوئے منتخب

پٹنہ ،12 فروری (قومی ترجمان) بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن نے آج 12 فروری 2022 کو طویل انتظار کے بعد اردو مترجم کا رزلٹ جاری کر دیا ہے ۔
واضح رہے کہ Councilng کے لیے صرف 182 امیدوار ہی منتخب کئے گئے ہیں ۔کمیشن نے بتایا ہے کہ جلد ہی Councilng کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا ۔
مزید تفصیلات کے لیے آفیشل ویب سائٹ پر وزٹ کریں ۔

ان خبروں کو بھی پڑھیں
- سکشمتا 4 کا رزلٹ جاری، صرف 33 فیصد اساتذہ ہوئے کامیاب
- بہار مدرسہ بورڈ: فوقانیہ اور مولوی امتحانات 19 جنوری سے شروع، شیڈول جاری
- نگاہوں نے زمین پر آسماں دیکھا




