POSTS
آنگن باڑی مراکز کے خادمہ کو تغزیہ ٹریکر ایپ کی دی گئی تربیت
سمستی پور (محمد شمشاد) مقامی سی ڈی پی او دفتر کے کانفرنس ہال میں آج منعقد ایک دینی ٹریننگ میں بلاک کے مختلف آنگن باڑی مراکز کے خادمہ کو تغزیہ ٹریکر ایپ سے متعلق کامیابی کے ساتھ تربیت دی گئی اس تربیت میں ٹرینر کے طور پر ریتیش بھاردواج و اجئے کمار چودھری شامل تھے موقع پر سی ڈی پی او نرملا داس کے علاوہ بلاک کوآرڈینیٹر اور خاتون سپروائزر موجود تھیں