Urdu Test / Urdu Quiz
سکشمتا 2.0 میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات




Results
#1. معنی کے اعتبار سے فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟
#2. کیرلہ میں کون سی زبان بولی جاتی ہے؟
#3. اس میں لاحقہ کی نشاندہی کیجئے
#4. سر سید احمد خان کی وفات کب ہوئی؟
#5. ابو بکر کیا ہے؟
#6. بلبل ہند کیا ہے؟
#7. جس کھیت سے دہقان کو میسر نہ ہو روزی….
#8. ہیروشیما جنگ پر اقتباس
#9. سر سید احمد خان کا کون سا مضمون آپ کے نصاب میں شامل ہونے ہے؟
#10. زمانے کے اعتبار سے فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟
#11. سیکنڈ ہینڈ کس زبان میں لکھی گئی تھی؟
#12. سوالیہ جملہ کیا ہے؟
#13. فجائیہ………. ہے
#14. خیر اندیش کیا ہے؟
#15. ریڈیم کا استعمال آج کل کون سب سے زیادہ کر رہے ہیں (اقتباس)
#16. غیر کی جمع…….. ہے
#17. شعاع کی جمع ہے؟
#18. ماضی…….. مستقبل؟ خالی جگہ کو پر کیجئے
#19. لاحقہ آخر میں آتا ہے یا پہلے؟
#20. بہار کے معزز وزیر اعلیٰ کون ہیں؟ یہ کون سا جملہ ہے؟
#21. بد صورت کا متضاد ہے؟







































