یوپی میں اسدالدین اویسی کامکمل صفایا، کھاتہ نہ کھولنا اویسی کو کر سکتا ہے کافی مایوس
اترپردیش ۱۱/ مارچ : اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی ۴۰۳ سیٹوں کے نتائج آگئے ہیں ۔اس الیکشن میں اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ایک بھی سیٹ حاصل نہیں کر سکی ہے ۔مکمل طور پرایم آئی ایم کا صفایا ہو گیا ہے
اسدالدین اویسی جس طرح یو پی میں انتخابی مہم کے دوران پارٹی کی سیٹ کا دعوی کر رہے تھے وہ تمام دعوے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں
بہار میں راشن کارڈ کے لیے آن لائن درخواست شروع، جلدی کریں رجسٹریشن، یہاں جانیں درخواست دینے کا طریقہ
یہ بھی پڑھیں
- جمعیت علماء اتردیناجپور کا انتخابی عمل
- تحفظ اوقاف اور امارت شرعیہ
- سکشمتا 2.0 میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات
- سکشمتا 2.0 میں پوچھے گئے سوالات
- سکشمتا پریکشا میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات جواب کے ساتھ دیکھیں
یہ بھی پڑھیں
گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ
واضح رہے کہ اویسی نے ۱۰۰ امیدوار میدان میں اتارے تھے ۔ انتخابی مہم کے دوران جس طرح سے پارٹی کی سیٹ پر دعوی کیا جار ہاتھا وہ تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ یوپی میں کھاتہ نہ کھولنا اسدالدین اویسی کو کافی مایوس کر سکتا ہے کیونکہ اویسی کو اترپردیش کے مسلم عوام سے بہت امیدیں وابستہ تھیں ۔
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!