پروفیسر عین الحسن کے ہاتھوں ویب پورٹل ‘نوکری ٹرینڈز ڈاٹ کام’ کا افتتاح

حیدرآباد، 18/مارچ (پریس ریلیز ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن کے ہاتھوں آج نوجوانوں کے لیے ملازمتوں اور روزگار کے حصول میں رہنمائی کرنے والے ویب پورٹل Naukritrends.com کا افتتاح عمل میں آیا۔
ویب سائٹ پر اردو اور رومن اردو میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے معلنہ روزگار اعلامیوں اور تعلیمی مواقع کی تفصیلات فراہم کی جارہی ہیں۔ اردو زبان میں روزگار کے مواقع کی نشاندہی اور اس کے حصول کے لیے درکار رہنمائی کرنے والا یہ ایک منفرد ویب پورٹل ہے۔
یہ بھی پڑھیں
- جے ڈی یو اور آر جے ڈی کے درمیان ہوئی ڈیل اب بن گیا ہے گلے کا پھانس، اوپیندر کشواہا پارٹی توڑیں گے یا چھوڑیں گے؟ لکھ ڈالی من کی بات
- ترکی اور شام میں شدید زلزلے نے مچائی بڑی تباہی ، ترکی میں 76 شام میں 86 افراد ہلاک، بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم
- نعتوں کا مجموعہ "منزل منزل سایہ” کتاب کا رسم اجراء کی تقریب

یہ بھی پڑھیں
گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ
आरबीआई ने पेटीएम पेमेंट्स बैंक को नए खाते खोलने से रोककर झटका दिया।
پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، پرو وائس چانسلر، جناب اطہر معین، ایگزیکٹیو ایڈیٹر روزنامہ منصف ، صحافی و کیریئر کالم نگار جناب ساجد معراج اور جناب آصف حسین سہیل (صدر نشین، سکینہ فاﺅنڈیشن، حیدرآباد) بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس منفرد ویب پورٹل کی ایڈیٹر محترمہ عقیلہ شیرین اور سعدیہ سمرین، ایگزیکیٹیو ایڈیٹر ہیں۔
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!

