سمستی پور

پرشانت کمار پنکج و سول ایس ڈی او نے مشترکہ طور سے ٹیکہ کاری بیداری رتھ کو ہری جھنڈی دکھاکر کیا روانہ

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) ایک لبیہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے بینر تلے دلسنگھ سرائے کے پگڑا گاؤں میں واقع ہائر سیکنڈری اسکول کے احاطہ میں ٹیکہ کاری بیداری مہم کی شروعات کی گئی اس موقع پر جہاں متعدد افراد نے کرونا کا ویکسین لیا وہی آر ایل مہتو انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کے ڈائریکٹر پرشانت کمار پنکج سول ایس ڈی او گیانندر کمار نے مشترکہ طور سے ٹیکہ کاری بیداری رتھ کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا اس موقع پر نکڑ ناٹک و موسیقی کے پروگرام کے ذریعہ لوگوں کو بیدار بھی کیا گیا موقع پر سی او امرناتھ چودھری بی ڈی او پر پھول چندر پرکاش محکمہ صحت کے ہیلتھ مینیجر پربھات پرسون ڈاکٹر پرمود کمار شرما ڈاکٹر نجہت شبنم رامانند شرما انوپم کماری آلوک کمار ایچ ایم اجئے کمار تیواری ڈاکٹر دھرمیندر کمار ڈاکٹر وویک دت اتم رائے رام شکل مہتو امریش کمار مہتو سنتوش یادو رندھیر شرما نیدھی نندا کیشو چودھری سویتا کماری راجیش گیری اوما شنکر مکیش رائے سمیت دیگر تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button