اہم خبریںبہارتعلیم و روزگار

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کمپارٹمنٹل کا رزلٹ جاری ،یہاں دیکھیں

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کمپارٹمنٹل کا رزلٹ جاری

BSSC 10th Result

پٹنہ (قومی ترجمان ڈاٹ کام) وزیر تعلیم وجے کمار چودھری 18.06.2021 کو پریس کانفرنس میں بتایا تھا کہ بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحان 2021 کے نتائج جاری کر دیا ہے۔پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی ایک یا دو مضامین میں ناکام طلباء کے لئے کمپارٹ مینٹل امتحان لیا جانا تھا لیکن کوویڈ 19 وبا سے پیدا ہونے والی غیر متوقع صورتحال کی وجہ سے کمپارٹ مینٹل امتحان کا انعقاد اگلے دو تین ماہ میں بھی ممکن نہیں ہے۔

BSSC 12 COMPARTMENTEL RESULT देखने के लिए यहाँ किल्क करें

BSSC 10 Compartmentel Result देखने के लिए यहाँ किल्क करें

مذکورہ صورتحال میں طلبہ کی دلچسپی کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحان 2021 میں ایک یا دو مضامین میں فیل ہونے والے طلباء کو گریس دیکر پاس کرنے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔ وزیر تعلیم نے اعلان کیا کہ اس فیصلے کے تحت گریس سے پاس ہونے والے طلباء کے نتائج تیار کرلیے گئے ہیں جو کمیٹی کی ویب سائٹ http://results.biharboardonline.com پر دستیاب ہوں گے ۔

BSSC 12 the Result

19.06.2021 سہ پہر 05 بجے تک دستیاب ہوگا ۔جس پر طلبہ اپنے نتائج دیکھ سکیں گے۔ اس موقع پر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری سنجے کمار اور بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ کے چیئرمین آنند کشور بھی موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button