POSTS

مہیش پٹی میں منریگا کے ذریعہ کئے جا رہے کاموں میں لوٹ کھسوٹ کا سلسلہ جاری،پرویز عالم

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) ضلع کے اجیار پور بلاک حلقہ کے لکھنی پور مہیش پٹی پنچایت میں منریگا کے ذریعہ کئے جا رہے کاموں میں لوٹ کھسوٹ کا سلسلہ جاری یہ باتیں راشٹریہ جنتا دل کے اقلیت سیل کے صوبائی جنرل سکریٹری پرویز عالم نے کہیں انہوں نے کہا کہ مہیش پٹی پنچایت میں کئی منصوبہ منریگا کے ذریعہ کرایا جا رہا ہے جس کی کوئی ضرورت نہیں تھی،انہوں نے کہا کہ اور جو بھی کام کرایا جا رہا ہے اسمیں اعلیٰ پیمانے پر لوٹ کھسوٹ کا سلسلہ جاری ہے،صرف خانہ پر کرنے کے لئے کام کرایا جا رہا ہے،انہوں نے کہا کہ مٹی بھرائی میں کہیں پر مٹی چھ انچ تو کہیں پر مٹی آٹھ اینچ ڈالا جا رہا ہے،اور کام کا آغاز ہونے سے قبل ہی رقم نکاسی کر لی گئی ہے،جسکی جانکاری متعلقہ افسران کو بھی دی گئی اسکے باوجود کوئی کاروائی نہیں کی گئی،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button