اہم خبریںبہارتعلیم و روزگارکیرالا

مولانا مظہرالحق عربی و فارسی یونیورسیٹی نے عالم پارٹ 3 کا رزلٹ کیا جاری، Urdu Hons سمیت تمام مضامین کا رزلٹ یہاں سے کریں Download

پٹنہ 27 مئی 2022 (قومی ترجمان) مولانا مظہرالحق عربی و فارسی یونیور سیٹی پٹنہ نے عالم سال سوم کا رزلٹ جاری کر دیا ہے ۔

مولانا مظہر الحق عربی و فارسی یونیورسٹی نے طویل انتظار کے بعد عالم سال سوم کا رزلٹ جاری کر دیا ہے ۔امیدوار نیچے دئے گئے لنک کے ذریعے عالم سال سوم (پارٹ 3) کے اب تمام مضامین کا رزلٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ اردو آنرس مضمون کا رزلٹ بھی یہاں سے ایک کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

واضح ہو کہ مولانا مظہر الحق عربی و فارسی یونیورسٹی نے عالم سال سوم کے اردو آنرس سمیت تمام مضامین کا رزلٹ الگ الگ اور پی ڈی ایف کی شکل میں اپنے آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا ہے ۔قومی ترجمان آپ کی سہولت کے مدنظر یہاں تمام مضامین کا رزلٹ ڈاؤن لوڈنگ لنک دے رہا ہے جس سے بآسانی ایک کلک کر کے آپ اپنا رزلٹ ڈاؤن کر سکیں گے

Maulana mazharul Haque Arabi farsi University

یہ بھی پڑھ سکتے ہیں : وسطانیہ امتحان 2022 : وسطانیہ کا رزلٹ جاری، یہاں چیک کریں نتائج

وائرل خبر : 41 سال بعد بنا بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کا دستور العمل (قسط-2)

مشہور اور تحقیقی خبر : حجاب چھوڑئے ، پستان کو ڈھانپنا بھی منع تھا: 1924 تک دلت خواتین کو پستان چھپانے کے لیے ٹیکس ادا کرنا پڑتا تھا، سینے پر کپڑا دکھا تو اسے چاقو سے پھاڑ دیتے تھے۔

Alim – P3- URDU HONS https://drive.google.com/file/d/1Q2kcEdMBceH54CwVi_xTwKMJZvjtA8cQ/view?usp=drivesdk

Alim-P3-Arabic
https://mmhapu.ac.in/Result/2021/Alim/Part3/Result_Alim3_Arabic_2021.pdf

Alim-P3-Persion
https://mmhapu.ac.in/Result/2021/Alim/Part3/Result_Alim3_Persian_2021.pdf

Alim – P3-Islamic History
https://mmhapu.ac.in/Result/2021/Alim/Part3/Result_Alim3_IH_2021.pdf

Alim-P3-Tafsrer
https://mmhapu.ac.in/Result/2021/Alim/Part3/Result_Alim3_Tafsir_2021.pdf

Alim-P3-Hadis https://mmhapu.ac.in/Result/2021/Alim/Part3/Result_Alim3_Hadees_2021.pdf

Alim-P3-Fequah https://mmhapu.ac.in/Result/2021/Alim/Part3/Result_Alim3_Fequah_2021.pdf

قومی ترجمان
قومی ترجمان
Qaumi Tarjuman
قومی ترجمان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button