دربھنگہ

ملکی شراب کے ساتھ 2 کاروباری گرفتار

دربھنگہ  (محمد رفیع ساگر / قومی ترجمان بیورو)

ضلع کے سنگھواڑہ تھانہ کی کی پولیس نے سنیچر کی دیر شب خُفیہ اطلاع کی بنیاد پر چھاپے ماری کر جھونپڑی میں ملکی شراب فروخت کر رہے منکولی رہائشی رام جتن سہنی، جئے نرائن سہنی کو 5 لیٹر ملکی شراب کے ساتھ گرفتار کر عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button