اہم خبریں

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آیا،امارت شرعیہ نے کیا اعلان

پھلواری شریف پٹنہ : ۲۷ ستمبر ۲۰۲۲ ء حضرت مولانا محمد انظار عالم قاسمی صاحب قاضی شریعت مرکزی دارالقضاءامارت شرعیہ بہار ، اڈیشہ و جھارکھنڈ سپلواری شریف پٹنہ نے اعلان کیا ہے کہ مورخہ ۲۹ صفر المظفر ۱۴۴۴ ھ مطابق ۲۷ ستمبر ۲۰۲۲ ، روز منگل کو مرکزی دفتر امارت شرعیہ اور اس کی تمام شاخوں میں چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، عام طور پر چاند آیا ۔

ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آیا،امارت شرعیہ نے کیا اعلان

خیال رہے کہ پھلواری شریف میں چاند نظر نہیں آیا البتہ صوبہ بہار ، اڈیشہ و جھارکھنڈ اور ملک کے دیگر مقامات پر عام طور پر چاند نظر آیا ۔ اس لئے مورخہ ۲۸ ستمبر ۲۰۲۲ روز بدھ کو ماہ ربیع الاول ۱۴۴۴ ھ کی پہلی تاریخ قرار پائی ، اس اعتبار سے مورخہ ۹ را کتو بر ۲۰۲۲ ، روز اتوار کو ۱۲ ربیع الاول ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button