POSTS

شکنتلا ٹی وی ایس نے اپنے خصوصی تحائف منصوبہ کو کارتک پورنیما تک کے لئے بڑھا دیا

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) دھن تیرس کے موقع پر بائک کی شاندار فروخت کے بعد مقامی شکنتلا ٹی وی ایس نے اپنے خصوصی تحائف منصوبہ کو کارتک پورنیما تک کے لئے بڑھا دیا ہے اس منصوبہ کے تحت ہر ایک خریدار کو تحفہ کے طور پر ڈکی و ہیلمیٹ کے ساتھ ساتھ ایک چاندی کا سکہ بھی مفت میں دیا جا رہا ہے وہیں سبھی کو لکی کوپن منصوبہ کے تحت بھی جوڑا جا رہا ہے اس سلسلہ میں اجنسی کے مینیجر راج دیپک نے پھر اس سال بھی بائیک کی بکری میں اول مقام پر بنے رہنے کے لئے سب ڈویژن کے باشندگان کا شکریہ ادا کیا ہے انہوں نے کہا کہ چھٹ کھرنا کے دن بھی اجنسی پر بائیک خریداروں کی قطاریں لگی تھیں خاص طور سے ٹی وی ایس اپاچے اسٹار سی ٹی پلس اسپورٹ ایکسیل 100 کے سبھی ماڈلوں کے ساتھ ساتھ کمپنی کا اسکوٹر جوپیٹر اور نیا ماڈل بائیک رائیڈر کشش کا مرکز بنا ہوا تھا موقع پر اروند کمار سینیئر مینیجر راج شیکھر سنتوش کمار اجیت کمار رمیش سنگھ منٹو کمار سونو سنگھ راکیش کمار دھرمیندر کمار وجندر کمار محمد جسیم محمد نوشاد میدھا کماری وغیرہ تھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button