Urdu Test / Urdu Quizکشن گنج
سکشمتا – 2 کا رزلٹ ڈاؤن لوڈ کریں

سکشمتا 2 کا نتیجہ 2024: بہار سکشمتا 2 کا نتیجہ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
بہار پٹنہ: سکشمتا 2.0 کا نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے۔ امیدوار نیچے دیے گئے لنک سے نتیجے کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ بورڈ کا نتیجہ bsebsakshamta.com پر جاری کیا گیا ہے ۔آپ نیچے دیئے گئے لنک سے نتیجہ پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔



اگر کسی ٹیچر نے سکشمتا 2 کا رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کیا ہے تو ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے رزلٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کریں۔
سکشمتا پریکشا 1.0 کا رزلٹ مہینوں پہلے جاری کر دیا گیا ہے ۔اگر ابھی تک آپ نے اپنا رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کیا ہے تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے ابھی آپ اپنا رزلٹ آسانی سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ بس اسے ڈاؤن کرنے کے لئے چند ایک چیزوں کو فالو کرنا ہوگا ۔

- سکشمتا 1 کا رزلٹ ڈاؤن کرنے کے لیے سب سے پہلے آفیشل ویب سائٹ پر جائیں
- صرف ڈیسک ٹاپ موڈ میں کھولیں ۔
- اپنا رجسٹریشن نمبر ڈالیں
- پاسورڈ ڈالیں ( تاریخ پیدائش ہی پاسورڈ ہے)
- کیپچا درست ( Capcha) ڈالیں (نیچے دیکھ کر)
- تمام جانکاری بھرنے کے بعد انٹر پر کلک کریں ۔رزلٹ کارڈ آپ کے اسکرین پر ظاہر ہو جائے گا ۔
- مستقبل کے لئے اسے حفاظت سے رکھیں تاکہ بوقت ضرورت کام آ سکے ۔


- بریکنگ نیوز: وسطانیہ امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان، چیک کریں رول نمبر سے
- بہار : فوقانیہ اور مولوی 2025 کے نتائج جاری، یہاں چیک کریں اپنا رزلٹ
- بہار : اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی | 7 اپریل سے صبح کی شفٹ میں کلاسز
- چاند نظر آ گیا! 31 مارچ بروز سوموار کو عید الفطر منائی جائے گی
- عید الفطر: رحمت، شکر اور خوشیوں کا پیغام، تحریر: اسجد راہی اردو معلم