Urdu Test / Urdu Quiz

سکشمتا پریکشا میں 26 فروری کو پوچھے گئے سوالات جواب کے ساتھ دیکھیں

Join WhatsApp Group
 

Results

#1. اسم اشارہ کی شناخت کیجئے!

Previous
Next

#2. فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

فعل حال ،ماضی، مستقل

Previous
Next

#3. ضمیر شخصی کی کتنی قسمیں ہیں؟

ضمیر غائب، ضمیر مخاطب، ضمیر متکلم

Previous
Next

#4. اسم مشتق کی کتنی قسمیں ہیں؟

#5. اسم عام کی مثال ہے :

Previous
Next

#6. بناوٹ کے لحاظ فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

#7. اسم معرفہ کی مثال ہے :

Previous
Next

#8. اسم معرفہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

 علم، ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول، معہود ،،مضاف، منادی

Previous
Next

#9. جنس کی کتنی قسمیں ہیں؟

مذکر ،مونث

Previous
Next

#10. ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں؟

ضمیر مطلق، ضمیر استفہامی ، ضمیر ضمیر اشاری، ضمیر موصول، ضمیر تنکیری

#11. اسم آلہ کی پہچان کیجئے!

#12. مندرجہ ذیل میں صحیح الفاظ کی نشاندہی کیجیئے!

#13. مندرجہ ذیل میں کنیت کی پہچان کیجئے!

Previous
Next

#14. مرکب ناقص یا مرکب غیر مفید کی کتنی قسمیں ہیں؟

#15. معہود ذہنی کی شناخت کریں!

#16. جو، شخص، جس شخص، جس جگہ، کس کی مثال ہے :

#17. تخلص کی پہچان کیجئے!

Previous
Next

#18. مذکر کی کتنی قسمیں ہیں؟

مذکر حقیقی،مذکر غیر حقیقی

Previous
Next

#19. تعداد کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

واحد، جمع

Previous
Next

#20. اسم نکرہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

مکبر ،مصغر ،اسم آلہ ،اسم صوت ،اسم ظرف

Previous
Next

#21. خطاب کی درست مثال ہے :

خطاب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے حکومت کی جانب سے دیا گیا ہو

Previous
Next

#22. اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں؟

اسمی، خطاب، کنیت، عرف ،لقب ،تخلص

#23. عرف کی پہچان کریں!

Previous
Next

#24. لفظ کی کتنی قسمیں ہیں؟

مفرد ،مرکب

Previous
Next

#25. فعل ماضی کی کتنی قسمیں ہیں؟

Previous
Next

#26. اسم مصغر کی پہچان کریں!

وہ اسم نکرہ جس سے کسی چیز کی چھوٹائی ظاہر ہو ۔جیسے، باغ سے باغیچہ

Previous
Next

#27. اسم مفعول کی کتنی قسمیں ہیں ؟

اسم مفعول سماعی ،اسم مفعول قیاسی

#28. اسم ظرف مکان کی مثال ہے :

#29. معہود خارجی کی مثال ہے :

#30. پٹنہ ،گنگا، جمنا، قرآن مجید کس کی مثال ہے؟

Previous
Next

#31. اسم نکرہ کی مثال ہے :

اسم نکرہ یا اسم عام سے مراد وہ اسم ہے جس سے کوئی خاص شخص یا کوئی خاص چیز نہ سمجھی جائے ۔

Previous
Next

#32. اسم ظرف زمان کی پہچان کیجئے!

وہ اسم ظرف جس سے وقت یا زمانے کا پتہ چلے

#33. گریزاں کون سا اسم ہے؟

Previous
Next

#34. معہود کی کتنی قسمیں ہیں؟

معہود ذہنی، معہود خارجی

Previous
Next

#35. مرکب کی کتنی قسمیں ہیں؟

مرکب تام، مرکب ناقص

Previous
Next

#36. کلمہ کی کتنی قسمیں ہیں ؟

اسم ،فعل ،حرف

#37. مشار الیہ کسے کہا جاتا ہے؟

Previous
Next

#38. مصدر کی کتنی قسمیں ہیں؟

#39. کنیت کسے کہتے ہیں؟

#40. دریا، ندی، قلم، شہر وغیرہ کس کی مثال ہیں؟

Previous
Next

#41. لقب کی مثال ہے :

لقب وہ نام جو کسی خاص وصف کی وجہ سے عوام نے دیا ہو

Previous
Next

#42. اسم مکبر کی درست مثال ہے :

وہ اسم ہے جس سے کسی چیز کی بڑائی یا بڑا ہونے ہونے کا پتہ چلے ۔جیسے ،راہ سے شاہ راہ، ،کار سے شاہکار

Previous
Next

#43. بناوٹ یا اشتقاق کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں ؟

جامد ،مصدر ،مشتق

Previous
Next

#44. معنی کے اعتبار سے اسم کی کتنی قسمیں ؟

معنی کے اعتبار سے اسم کی دو قسمیں ہیں :

اسم ذات، اسم صفت

Previous
Finish

Mock Test 27

اردو قواعد معروضی سوالات
اردو معروضی سوالات درجہ – 6
معروضی سوالات درجہ پنجم
URDU MCQ TEST 15
URDU GK MCQ TEST 14
Urdu Adab 14
URDU MCQ TEST 13
Urdu Grammar 09
URDU MCQ TEST 12
Urdu Qwayed 01
URDU MCQ TEST 1
URDU MCQ TEST-02
Urdu Grammar 06
Urdu Grammar 03
URDU MCQ TEST-03
Urdu Grammar 08
URDU MCQ TEST-04
Urdu Grammar 95
URDU MCQ TEST-05
Learn Urdu Grammar
Learn Urdu Grammar
EVS MCQ TEST 6
HINDI MCQ TEST 8
URDU MCQ TEST 9
URDU MCQ TEST 10

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button