سمستی پور

بہار میں جدیو کے تنظیم کو تیزتر و مستحکم بناکر اسے نئی بلندیوں تک پہنچانے کا کام کرونگی،سویٹی پریا

سمستی پور (محمد مصطفیٰ) بہار صوبائی جد یو کی نو نامزد ریاستی سکریٹری سویٹی پریا نے ایک اخباری بیان جاری کر کہا کہ صوبہ بہار میں جد یو کے تنظیم کو تیزتر و مستحکم بناکر اسے نئی بلندیوں تک پہنچانے کا کام کرونگی انہوں نے کہا ہے کہ غریب غرباء و دلیت پسماندہ کو خوشحال بناکر بہار کے وزیر اعلیٰ مرد ترقیات نتیش کمار کے خوابوں کا ترقی یافتہ بہار بنانے کے لئے کوشاں رہونگی انہوں نے ریاستی سکریٹری نامزد ہونے کے بعد جد یو تنظیم کے تئیں مکمل اعتماد ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نتیش کمار قومی صدر آر سی پی سنگھ پارلیمانی بورڈ کے قومی صدرِ اپندر کشواہا صوبائی صدر امیش کشواہا وزیر تعلیم وجئے کمار چودھری سابق صوبائی صدر وشسٹھ نارائن سنگھ میں اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہےجد یو رہنما سویٹی پریا کو ریاستی سکریٹری بنانے جانے پر جدیو کی ضلع صدر اشومیگھ دیوی یواضلع صدر انجنی کشواہا سابق ایم ایل اے رام بالک سنگھ خواتین ضلع صدر تارا چند دیوی انس رضوان درگیش رائے پرشانت کمار پنکج ڈاکٹر اروند کمار جیوتی پروفیسر امریش مہتو سنجئے سومن سنتوش کمار کرشن دیو رائے پرمود ملند ورون ساہ اجیت پرساد بلاک پرموکھ کنہیا لال چودھری وجئے شنکر پودار ؤملا دیوی ہریش چندر پودار سنیل کمار بم بم سجن رائے سوشیل کمار سریکا وغیرہ نے مبارکباد پیش کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button