پٹنہ، پھلواری شریف ۳ / مارچ ۲۰۲۲ (قومی ترجمان) حضرت مولانا محمد سہیل اختر قاسمی صاحب نائب قاضی شریعت مرکزی دار القضاء امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ نے اعلان کیا ہے کہ مورخہ ۲۹ / رجب المرجب ۱۴۴۳ ھ مطابق ۳ / مارچ ۲۰۲۲ روز جمعرات کو مرکزی دفتر امارت شرعیہ اور اس کی تمام شاخوں میں چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا اور ملک کے دیگر مقامات سے بھی رابطہ کیا گیا ، لیکن کہیں سے بھی چاند دیکھے جانے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں
بہار میں راشن کارڈ کے لیے آن لائن درخواست شروع، جلدی کریں رجسٹریشن، یہاں جانیں درخواست دینے کا طریقہ
اسلئے ۳۰ کی رویت کا اعتبار کرتے ہوئے مورخہ٫ ۵ مارچ ۲۰۲۲ روز سنیچرکو ماہ شعبان المعظم کی پہلی تاریخ ہوگی ۔
یہ بھی پڑھیں
گھر بیٹھے آدھار کارڈ میں اپنا موبائل نمبر یا نام، پتہ تبدیل کریں، جانیں یہ آسان طریقہ
قومی ترجمان کا ٹیلیگرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں کلک کریں!