اتر پردیشتعلیم و روزگارٹیکنالوجی

15 مئی 2022 سے اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن کمپیوٹر کورس میں کلاس کا ہوگا آغاز

(دیوبند) 15 مئی 2022 بروز اتوار سے اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن کمپیوٹر کورس میں کلاس شروع کردی جائے گی ۔

داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات جلد از جلد اپنے داخلے کی کارروائی مکمل کرا لیں تاکہ کل پہلی کلاس جوائن کرسکیں اور آپ کی کلاس کا نقصان نہ ہو۔

مزید تفصیلات و معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کر سکتے ہیں ۔7017816253

محمد اعجاز قاسمی، ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند

اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند

حکمت اشرفیہ دواخانہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button