اہم خبریںسائنس / کلائمیٹعالمی خبریں

اسرائیل : اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم ایرو-3 کا کامیاب تجربہ

  • ان جدید سسٹم کو اس واسطے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ العرائیل کو خضر درمیانی اور طویل مار کے میزائلوں کے حملوں سے بچایا جا سکے ۔
  • اسرائیل : اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم ایرو-3 کا کامیاب تجربہ
  • اسرائیل کے دو اینٹی میزائل سسٹم 2 Arrow اور 3 Arrow پہلے ہی کام کر رہے ہیں ۔

مقبوضہ بیت المقدس ، 19: (قومی ترجمان/ایجنسیاں) اسرائیلی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق اس نے 3 Arrow اینٹ بیلسٹک میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ اس تجربے کے بارے میں مزید تفصیلات آج کسی وقت جاری کی جائیں گی ۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ یہ کامیاب تجربہ ٹخنالوجی کے حوالے سے اسرائیل کی برتری واضح کرتا ہے ۔ یہ امر اسرائیل کو اپنے دشمنوں کے خلاف کام کی آزادی دیتا ہے ۔


اسرائیل نے گذشتہ برس بتایا تھا کہ امریکہ کے ساتھ مل کر بیلسٹک میزائل کے لیے ایک نئی ڈھال کی تیاری پر کام جاری ہے ۔ اسے ے ۔ 4 Arrow کا نام دیا گیا ہے ۔ اسرائیل کے دو اینٹی میزائل سسٹم 2 Arrow اور 3 Arrow پہلے ہی کام کر رہے ہیں ۔


ان کا مقصد فضا سے آنے والے میزائلوں کو راستے میں تباہ کرنا ہے ۔ ان جدید سسٹم کو اس واسطے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ العرائیل کو خضر ، درمیانی اور طویل مار کے یزائلوں کے حملوں سے بچایا جا سکے ۔

۔Course اردو دنیا. ان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button